22 رجب المرجب, 1447 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 9
جنوری 2026ء کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر G-7/2 میں
قائم NOWPDP (Network of
Organizations Working For People With Disabilities Pakistan) کا وزٹ کیا۔
دورانِ وزٹ صوبائی ذمہ داران کامران عطاری اور
بدر شفیق عطاری نے ادارے کے اسٹاف سمیٹ دیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور
کمپیوٹر کورس کی کلاس میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا۔
اس حلقے میں بدر شفیق عطاری نے وہاں وجود تمام
اسلامی بھائیوں کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کرواتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا نیز نابینا اسلامی بھائیوں کے لئے قائم مدارس
المدینہ و جامعۃالمدینہ بوائز کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔
Dawateislami