دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا  محمد عمران عطاری، رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری اور نگران مجلس رابط محمد قربان عطاری کی ٹوانہ ہاؤس اسلام آباد آمد ہوئی۔ اس موقع پر ان کی ملاقات ملک نذر حیات ٹوانہ(بریگیڈیئر ) ، محمود اعظم خان(بریگیڈیئر ) اور ملک محمد وقاص ٹوانہ سے ہوئی۔ نگرانِ شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔