گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران شخصیات کو  دعوت ِ اسلامی کا تعارف کروایاگیا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےمدنی چینل دیکھنے کی دعوت دی گئی جبکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں پیش کی گئیں۔چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں:

کراچی:٭غلام نبی میمن (ایڈیشنل I.G کراچی) ٭محمد وسیم (PSO2 ایڈیشنل آئی جی انسپکٹر) ٭ عرفان احمد (انچارج سیکورٹی برانچ KPO سب انسپکٹر ) ٭ شعیب احمد(اسسٹنٹ سب انسپکٹر)، ٭گجرات میں ڈاکٹر خرام شہزاد (ڈپٹی کمشنر) ٭ چوہدری اشفاق وڑائچ (ایڈمنسٹریٹرتحصیل کونسل گجرات ) ٭ سیالکوٹ زون میں گہنا خان خوشاب(سب ڈویژنل آفیسر) ٭حاجی عبدالقیوم( چیئرمین فیسکو سب ڈویژن خوشاب) ٭ملک نوید (جنرل سیکریڑی) ٭حاجی ناصر ظہور (سینئروائس چیئرمین) ٭ اٹک واہ کینٹ زون میں ڈاکٹر G.A خان(چائلڈ اسپیشلسٹ ) سبی میں٭ سید فیصل شاہ ( کمشنر سبی ڈویژن) عنایت اللہ کاسی ودیگر