دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور  مدنی مذاکرے میں شرکت ،مدنی قافلے میں سفر کرنے نیزمرکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی ،شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی اُن کے نام یہ ہیں کراچی:جاوید یوسف زئی( ویسٹ زون انچارج انسپکٹر) ٭نصیر احمد (A.S.I) ٭ ناصر بخاری (D.S.P) ٭عبد الرحمٰن( سب انسپکٹر ) ٭خالد احمد (اسسٹنٹ سب انسپکٹر) ٭فرحت کمال( D.S.P کورنگی) ٭ عنایت اللہ مروتS.H.O)کورنگی( ٭محمد آصف )ڈیوٹی آفیسر )٭زاہد خاص خیلی(ہیڈ محرر) ٭شاہد خان(انٹیلی جنس آفیسر)٭غلام محبوب سندھ سیکریٹریٹ:٭سید امتیاز علی شاہ (اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ)٭آفتاب سولنگی(پرسنل سیکریٹری)٭سلیم جہانگیر (سیکشن آفیسر بیرو آف سپلائی)٭محمد منصور(پرسنل سیکریٹری)٭محمد ہارون(پرسنل سیکریٹری)ڈی آئی جی آفس:٭ذوالفقار لارک(D.I.G)٭عامر نیازی (P.A to D.I.G)٭زاہد حسین سمون(ڈائریکٹر اینٹی کرپشن)خوشاب سٹی :٭ محب اللہ علی (ایکسین ڈویژن)٭ملک شاہداقبال( اسٹینڈوں و ڈرائنگ) ٭مہر اصغرصاحب (سینئر سب انجینئر) اینٹی لودھراں : ٭عبدالشکورقیصرانی(S.O)٭محمدشہبازبھٹی(محرر) و دیگر٭صدرمیاں سیلم( ایڈیشنل S.H.O) ٭ راؤسلیم(معروف قانون دان) ودیگر افسران۔