21 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات شخصیات کو دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ومدنی مذاکرے میں شرکت ،قافلے میں سفر،مدنی مراکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت نیز تھانوں میں مدارس بالغان شروع کروانے کا ذہن دیا ،جبکہ بعض کو 27 رجب معراج النبی کے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی،شخصیات کومکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی اُن کے نام یہ ہیں: کراچی : زاہدعلی (ایڈیشنل سیکر یڑی لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ) طفیل سومرو (سیکر یڑی لوکل گورنمنٹ،PS2) حماد اللہ (آفیسر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ) فیاض (سپرنٹنڈنٹ لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ) PS2(اسپیشل سیکر یڑی لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ ) رجب سومرو ( PA2سیکر یڑی لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ) سید مصطفیٰ کمال (چیئرمین پاک سرزمین پارٹی) علی حسن ساجد (ڈائریکٹر جنرل میڈیا) حافظ ریحان صدیق (PSO2 مئیر کراچی) لینڈیوٹیلائیزیشن ڈپارٹمنٹ،سینئرممبر بورڈ آف ریونیواورSO6LUنیزاقبال احمد(ڈائریکٹرقبرستان KMC) جمال محمد عارف (ڈپٹی سیکریڑیExcise &Taxationڈپارٹمنٹ)حزب اللہ چاچڑ (ہیڈ ماسٹر پرائمری اسکول) عقیل بلوچ (PA2 منسٹر غلام مرتضیٰ بلوچ)غلام مرتضیٰ (ڈپٹی سیکر یڑی ہوم ڈپارٹمنٹ) لاہور :ایف 16 طیارے کے حادثے میں ہونے والے نعمان اکرم (شہید،پائلٹ)کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ادا کی گئی، اس موقع پر مجلس رابطہ کےاراکین بھی موجود تھے،مبلغ ِدعوت اسلامی نے شہید کے والد اکرم ( بریگیڈئیر ریٹائرڈ) سے ان کے گھرپر تعزیت کی اور قل خوانی میں شرکت کی،اس موقع پر محترم علی (بیس کمانڈر سرگودھا) مبشر جاوید (میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ)خالد مقبول(سابقہ گورنر پنجاب ،جنرل ریٹائرڈ)شیخ روحیل اصغر(MPA) سعید (کرنل ریٹائرڈ) اورائیر فورس کے پائلٹ اور دیگر سے ملاقات کی ۔میرپور خاص زون : زاہدحسین میمن (ADC) جاوید بلوچ (SSP ) ودیگر سے ملاقات ہوئی ۔سیالکوٹ: شاہد (زونل ایڈمنسٹر اوقاف گوجرانوالہ)ودیگر سے ملاقات ہوئی۔ کہروڑ پکا: ایوب نواز(چیف آفیسربلدیہ) پیرسیدعارف حسین شاہ(SHOتھانہ صدر) ملک فراز اعوان (SHOتھانہ سٹی ) بلوچستان: ملک رفیق سیلاچی (ڈائریکٹر جنرل بلوچستان ایگریکلچر) ابراہیم خان باروزئی (قبائلی رہنما) ملک اسفند سیلاچی (ضلعی صدر بلوچستان عوامی پارٹی)و دیگر قبائلی اورسیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔سبی بلوچستان : منیجرمسلم کمرشل بینک و دیگر اسٹاف سے ملاقات ہوئی ۔ راولپنڈی / اسلام آباد زون میں ملک عزیز الرحمان اعوان (چیف سیکورٹی آفیسر راولپنڈی) مہر غلام عباس ہرل (سیکرٹری RTA راولپنڈی) ملک محمد انور اعوان (DSP ٹریفک راولپنڈی) ملک سکندر حیات نسوانہ(CIAآفیسر اسلام آباد) ملک محمد ایوب اعوان (پرسنل سیکرٹری ٹوCPO راولپنڈی)سے ملاقات ہوئی۔رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر علی عطاری نے مجلس رابطہ حیدر آباد ریجن کے ذمہ داران کا مشورہ فرمایا۔