مجلس رابطہ کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار نےگجرات میں سید گلزار حسین شاہ (کمشنر گوجرانوالہ)، نذیر گارہ (R.P.O گوجرانوالہ)، توصیف حیدر (D.P.O گجرات) اور ڈاکٹر خرم شہزاد (D.C گجرات) سے ملاقات کی ۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں کے متعلق بریف کیا اور قربانی کی کھالوں کے حوالے سے بات چیت کی۔ شخصیات نے لاک ڈاؤن میں دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں اور تھیلیسیمیاکے بچوں کے لئے بلڈ کمپین کو خوب سراہا ۔