گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت،مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی : افتخار چوہدری (SHOسعید آباد ) بشیر (انٹیلی جنس آفیسر ) مدینہ نشار لودھی (SHO ) ارشد آرائیں (HM ) فیضان (انٹیلی جنس آفیسر ) ظفر (SHO اتحاد ٹاؤن ) عبداللہ (انٹیلی جنس آفیسر ) خوشاب: ملک فاروق حسن ٹوانہ(سابقہ بلدیہ چئیرمین) ملک جہانگیرحسن ٹوانہ ،ملک ایوب ٹوانہ،ملک تنویر احمد ٹوانہ، لاہور: مدنی چینل کا مشہور عام سلسلہ ذہنی آزمائش سیزن 11فائنل داتا دربار لاہور سے برائے راست نشرکیا گیا،اس موقع پر نذیر احمد چوہان (MPAپارلیمانی سیکریڑی) جنرل ریٹائرڈ جاوید (ہیلتھ،چئیر مین مذہبی امور کمیٹی داتا دربار لاہور)اکمل ،میجر عابد،میجرعاصم،زبیرخان نیازی ،چوہدری عبید الرحمن( چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب) ذوالفقار (وائس چیئرمین کمپلینٹ سیل) نذیر (PSO ٹو گورنر پنجاب) ایڈیٹر جنرل آفس پنجاب ،ڈی آئی جی آفس لاہور، سول سیکرٹریٹ پنجاب ،سی ایم آفس گورنر ہاؤس،منسٹر بلاک کے ملازمین نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔پولیس کی جانب سے 100سے زاہد جوانوں نے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دئیے۔ صفدر رضا کاظمی ((SPسٹی)شوکت علی شیخ (DSP )طارق (SHO )یاسر،انسپکٹر لیاقت ،انسپکٹر سکندر ،شیخ جمیل (منیجر اوقاف )، طاہر (منیجر اوقاف ) ذوالقرنین سکندر کچھی(ایڈمنسٹریٹر داتا دربار) ذوالفقار (PSO ٹو گورنر پنجاب ) ڈاکٹر نثار احمد(X,MNA, PPP) سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ،فیاض حسین عباسی(ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ ڈیارٹمنٹ ) سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔شوکت (DSP )سے ان کے گھر پر تفصیلی ملاقات ۔

سبی بلوچستان  کتب میلہ2020 میں دعوت ِ  اسلامی کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل کی نمائش کی گئی ،اس موقع پرمختلف شخصیات نے  دعوت ِ اسلامی کے بک  اسٹال کا وزٹ کیا۔ جن میں چند کے نام یہ ہیں : حسن مرغزانی(ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹرمنیجمنٹ) کامران حسن مرغزانی (پولیس ڈیارٹمنٹ سبی) ڈاکٹر لعل محمد مگسی (سماجی شخصیت میڈیکل آفیسر)ان شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں دئیے گئے۔