21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے مختلف شہروں میں مجلس رابطہ کے ذمہ
داران کی شخصیات سے ملاقات
Mon, 2 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی، سماجی و دیگر شخصیات سے
ملاقاتیں کیں انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور نیکی کی دعوت دیتے ہوئے
ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہیں کتب و رسائل کے تحائف بھی
پیش کئے گئے۔ تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔