گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع ، مدنی قافلہ میں سفر، مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ اور مدنی چینل کے مشہور پروگرام ذہنی آزمائش دیکھنے کی دعوت دی نیز مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں ۔ جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: کاشف قادری(سیکریٹری انفارمیشن آل پاکستان مسلم لیگ) اورمحمدشبیر (MPA، PTI ،سائٹ) نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ذہنی آزمائش کے سیمی فائنل میں شرکت کی۔ رفیق شیخ( میونسپل کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی) کی اُن کے گھرعیادت ۔خوشاب: نوابزادہ ملک شیراحمدٹوانہ(DSP ،CTD خوشاب) عنایت اللہ درانی (superintendent of rangers) عبدالغفار (سول انجنیئر گورنمنٹ آف پاکستان) ملک محمد طاہر اعوان (بزنس ٹائیکون رنراپ چیئرمین MC شاہ پور) پرویز احمدخان نیازی (DSP ہیڈکواٹر بھکرDSP منکیرہ سرکل) سے ملاقات اوراُن کی عیادت کی ۔ پولیس لائن جوہرآبادخوشاب میں شخصیات اجتماع کاانعقاد کیا گیا،اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی ابوفاضل محمد عادل عطاری نے سنتوں بھرابیان فرمایا۔ اس اجتماع میں جن شخصیات نے شرکت کی ان کے نام یہ ہیں: رانا شعیب محمود (DPOخوشاب ) چوہدری فرخ سہیل سندھو(DSP آرگنائزڈ کرائم خوشاب ) چوہدری اختر عباس کانجو(DSP لیگل خوشاب) سیدعمر فاروق شاہ(DSP ہیڈکوارٹر خوشاب SHOسٹی جوہرآباد) انسپکٹر اختر نواز نیازی (SHO سٹی خوشاب ) ملک عبدالرحیم اعوان(SHO مٹھہ ٹوانہ ) ملک محمد افضل گنجیال(انچارج DIB خوشاب) سید قیصر عباس شاہ (انچارج اسٹیبلشمنٹ خوشاب) چوہدری فقیر حسین(انچارج پولیس لائن خوشاب ) ملک عنصر عباس ٹوانہ(انچارج شکایات سیل خوشاب) ودیگرنے شرکت کی ۔بلوچستان سبی: میراللہ دادجتوئی ( گورنمنٹ کنٹریکٹر قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت) میرمحمدانوربھٹو( گورنمنٹ کنٹریکٹر ) میرمحمدصالح مری (سیاسی و سماجی قبائلی شخصیت) سیالکوٹ: مستنصرفروز(DPO) اورعبداللہ (SP) پسرور: ریاض باجوہ (SHO)کے گھر اُن کی عیادت کی نیزوہاں موجود غلام عباس (MNA) اورراناافضل(MPA)سے ملاقات ہوئی ۔