21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 2مارچ2020ء
بروز پیر شریف سندھ سیکریٹریٹ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےسیکریٹری پرویز احمد سیہڑ( ڈیپارٹمنٹ آف امپاورمنٹ)٭سید محمد طحہٰ ( اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)٭سلیم صدیقی ( ایڈیشنل سیکریٹری)٭ عتیق الرحمٰن کھوہارو (ڈائریکٹر
ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد) ٭فضل
رحمان (پرائیویٹ سیکریٹری) ٭ذکریا ہنگورو (پرسنل اسسٹنٹ )اور متعدد اسٹاف و ممبر سندھ سیکریٹریٹ
سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ
مدینہ تحفۃً پیش کئے۔