دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 11 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے پریس کلب گجرات کا دورہ کیا اورمیڈیا سے وابستہ شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرات کے وزٹ کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: *وقار گیلانی(سابق صدر پریس کلب گجرات ) *تیمور(صدر پریس کلب گجرات) *اعجاز شاکر (نمائندہ دنیا نیوز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت09 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نےرکنِ مجلس سرگودھا زون کے ہمراہ الیکٹرونک میڈیا پریس کلب سرگودھا کا دورہ کیااور میڈیا سے وابستہ شخصیات و افراد سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکزفیضانِ مدینہ سرگودھا کے وزٹ کی دعوت پیش کی ۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے شخصیات میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں : *سیف خان (میڈیا کلب سرگودھا کے صدر ڈاون نیوز کے بیوروچیف)*محمدکامران ملک (الیکٹرونک میڈیا کلب سرگودھا کےسینئیر نائب صدر بیوروچیف چینل 5)*حافظ صدیق گوندل(نمائندہ نیوز ون سرگودھا)*عقیل خان(روزنامہ اوصاف ڈسٹرک رپورٹر ) *صلاح الدین (ہفت روزہ میقات سرگودھا)*تفضل(روزنامہ حریف ڈسٹرک رپورٹر)*حمان جنید(لوکل اخبار سرگودھا کے رپورٹر) *ساگر(کیمرہ مین ڈان نیوز)*محمد تنویر(کیمرہ مینGNN) * فیصل نوید(کیمرہ مینARY TV)*شفیق(روزنامہ الجلال سرگودھا کے کے پی او)*شفقت رحمان (روزنامہ دنیا سرگودھا کے کے پی او)۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےتحت
ذمّہ داران نےچوہدری ندیم چیمہ کی والدہ
کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ میں ان سے ملاقات کی اور چوہدری ندیم چیمہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کو ایصالِ ثواب کیا اور دعائے
مغفرت کی ۔
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ رحیم یار خان میں ایم پی اے چوہدری آصف کی آمد ہوئی۔ مجلس نشرواشاعت کےذمّہ داران نے
ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کی اور انہیں مختلف شعبہ جات کا وزٹ
کراوتے ہوئے شعبہ جات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےتحت
ذمّہ داران نے5 ستمبر2019ء کو پریس کلب
اسلام آباد میں چیف ایڈیٹر روزنامہ استحکام جاوید اکرم ملک سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کےتحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
وزٹ کی دعوت پیش کی ۔
محمد اسلم (نیوز چینل کے بیوروچیف)نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرانوالہ کا دورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت محمد اسلم (نیوز چینل کے بیوروچیف)نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرانوالہ کا دورہ کیا مجلس کے رکنِ زون نے ان کا استقبال کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور دعوتِ اسلامی کے مالیات کے نظام کے بارے میں شخصیات کو تفصیلی بریفنگ دی نیزذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو مکتبۃالمدینہ کے شائع کردہ کتب تحفے میں پیش کی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت ذمّہ
داران نے اوتھل ارمابیل پریس کلب اوتھل کے صدر رفیق تبسم سے ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 04 ستمبر
2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور
میں صحافیوں کی آمد ہوئی ۔ مجلس نشرواشاعت
کے ذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔رکنِ شوریٰ مولانا
حاجی عبد الحبیب عطاری سے صحافیوں نے ملاقات کی ۔چند کے نام یہ ہیں : *ناصر
زیدی (سینئر صحافی انٹرنیشنل ڈیسک
انچارج )*عمیر احمد (انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز) *بلال احمد( سینئر پروڈیوسر 24نیوز)۔
فیصل آباد کے چند صحافیوں ڈاکٹر عدنان(صدر پریس کلب)، شہزاد پاشا(اسائنمنٹ ایڈیٹر)، سید تجمل حسین(کاپی ایڈیٹر)، آصف جاوید(ایف
ایم ریڈیو )، محمد حمیس(این ایل ای)،محمد عمرلودھی(نیٹ ورک انجینئر)، محمد
محسن(اینکر پرسن )، محمد سعید اور وقاص احمد کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آ بادآمد ہوئی۔ دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے ذمّہ داران نے ان کا استقبال کیا اور فیضانِ مدینہ کادورہ کرواتے ہوئے مختلف شعبہ جات کاتعارف پیش
کیا ۔ صحافیوں نے نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ
حاجی محمد شاہد عطاری سے ملاقات بھی کی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشا عت کے تحت ذمّہ داران نے رکن ِکابینہ کے ہمراہ
اسلام آباد پریس کلب کا دورہ کیا اور خضر
کلاسرا(سینئررپورٹر)، غلام نبی
کشمیری (معروف کالم نگار)، سید عقیل(سینئر صحافی)اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ہفتہ اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشر واشاعت کے تحت اسلام
آباد کے پریس کلب میں ایصالِ ثواب اجتماع
ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکنِ کابینہ نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور ایصالِ ثواب کے حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ زون کے ہمراہ اخبار مارکیٹ حیدرآباد کا دورہ کیا جہاں افضل شاہ ( میڈیا سینئر اخبار مارکیٹ)
اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے اخبار
مارکیٹ میں اجتماع کروانے کا ذہن دیا اور ماہنامہ
فیضانِ مدینہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔