دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےتحت ذمّہ داران نےچوہدری  ندیم چیمہ کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ میں ان سے ملاقات کی اور چوہدری ندیم چیمہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کو ایصالِ ثواب کیا اور دعائے مغفرت کی ۔