دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےتحت ذمّہ داران نے5 ستمبر2019ء کو  پریس کلب اسلام آباد میں چیف ایڈیٹر روزنامہ استحکام جاوید اکرم ملک سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کےتحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی ۔