دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشا عت کے تحت ذمّہ داران نے رکن ِکابینہ کے ہمراہ اسلام آباد پریس کلب کا دورہ کیا اور خضر کلاسرا(سینئررپورٹر)، غلام نبی کشمیری (معروف کالم نگار)، سید عقیل(سینئر صحافی)اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔