دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت محمد اسلم (نیوز چینل کے بیوروچیف)نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرانوالہ کا دورہ کیا مجلس کے رکنِ زون نے ان کا استقبال کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور دعوتِ اسلامی کے مالیات کے نظام کے بارے میں شخصیات کو تفصیلی بریفنگ دی نیزذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو مکتبۃالمدینہ کے شائع کردہ کتب تحفے میں پیش کی۔