دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت  کے تحت 11 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے پریس کلب گجرات کا دورہ کیا اورمیڈیا سے وابستہ شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرات کے وزٹ کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: *وقار گیلانی(سابق صدر پریس کلب گجرات ) *تیمور(صدر پریس کلب گجرات) *اعجاز شاکر (نمائندہ دنیا نیوز)