دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ رحیم یار خان میں ایم پی اے چوہدری آصف  کی آمد ہوئی۔ مجلس نشرواشاعت کےذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کی اور انہیں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کراوتے ہوئے شعبہ جات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔