دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت ذمّہ داران نے اوتھل ارمابیل پریس کلب اوتھل کے صدر رفیق تبسم سے ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔