دعوتِ اسلامی کی مجلس  نشرواشاعت کے تحت09 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نےرکنِ مجلس سرگودھا زون کے ہمراہ الیکٹرونک میڈیا پریس کلب سرگودھا کا دورہ کیااور میڈیا سے وابستہ شخصیات و افراد سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکزفیضانِ مدینہ سرگودھا کے وزٹ کی دعوت پیش کی ۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے شخصیات میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں : *سیف خان (میڈیا کلب سرگودھا کے صدر ڈاون نیوز کے بیوروچیف)*محمدکامران ملک (الیکٹرونک میڈیا کلب سرگودھا کےسینئیر نائب صدر بیوروچیف چینل 5)*حافظ صدیق گوندل(نمائندہ نیوز ون سرگودھا)*عقیل خان(روزنامہ اوصاف ڈسٹرک رپورٹر ) *صلاح الدین (ہفت روزہ میقات سرگودھا)*تفضل(روزنامہ حریف ڈسٹرک رپورٹر)*حمان جنید(لوکل اخبار سرگودھا کے رپورٹر) *ساگر(کیمرہ مین ڈان نیوز)*محمد تنویر(کیمرہ مینGNN) * فیصل نوید(کیمرہ مینARY TV)*شفیق(روزنامہ الجلال سرگودھا کے کے پی او)*شفقت رحمان (روزنامہ دنیا سرگودھا کے کے پی او)۔