دعوت ِ اسلامی کے تحت  یکم جنوری 2020 ءسے ہری پور کابینہ میں 12 مقامات پر تین دن پر مشتمل مدنی انعامات کورس کا سلسلہ ہوا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے تحت 2 جنوری 2020 ءکو ہری پور کابینہ کے علاقے پنڈ کمال میں ایک نئے مقام پر  اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع کا آغاز کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت2جنوری2020 ء کو ہری پور کابینہ میں   ذمہ داراسلامی بہنوں کی کوششوں سے ایک نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


یکم جنوری 2020ء کو DHAفیز 4میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلسِ رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار (عالمی سطح) نے سنّتوں بھرابیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، پابندیِ وقت کے ساتھ ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ڈویژن سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے کراچی کے علاقے نیا آباد میں واقع ایمان کلینک اور مہران کلینک کی لیڈی  ڈاکٹرز سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ڈویژن سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے کراچی کے علاقے نیا آباد میں واقع دی روز اکیڈمی کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے نیا آباد میں ڈویژن سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے پرائم ہوم اسکول کی پرنسپل سے ملاقات  کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت یکم جنوری2020ء بروز بدھ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں زون سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے علامہ اقبال کالج ،ڈگری کالج اورکئیر المصطفی اسکول کی ٹیچرز و اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں ۔

مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔

پچھلے ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےرسالہ "گانوں کے 35 کفریہ اشعار "پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔

اسی سلسلے ملک و بیرونِ ملک کی تقریباً5لاکھ10 ہزار 436 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ، سننے کی سعادت حاصل کی۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت یکم جنوری 2020ء کو کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں کابینہ مشاورت شعبۂ تعلیم ذمہ دار  اسلامی بہن نے سول اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے سول لائنز ایریا میں”فیضان ایمانیات“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں این جی او اورگنائزر اور میرج بیرو اونر سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوعقائد اور پیارے آقا ﷺ کی سیرت کے واقعات ،صحابہ کرام علیہمُ الرضوان کے عشق رسولﷺ پر مبنی واقعات، شرعی اصطلاحات نیز اس کے علاوہ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی اہمیت و فضائل وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے تحت یکم جنوری2020ء کو نواب شاہ کے علاقے ایسر پورامجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک نعت خواں اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں شریعت کو ملحوظ خاطر رکھ کر نعت گوئی کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔