15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت08 جنوری 2020ء کو کراچی ایسٹ زون کی بن قاسم کابینہ میں تقریباً 62 مقامات پردعائے حاجات اجتماعات منعقد کئےگئے جن میں کم و بیش 1800اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں پابندی
وقت کے ساتھ آنے، ناظرہ کورس میں شرکت کرنے اور فیضان نماز کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
اجتماعِ پاک میں پریشان حالوں کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔