10جنوری 2020ء کو گڈاپ زون  کے علاقے نودو گوٹھ میں دعوتِ اسلامی کے تحت سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران زون اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، گھر درس دینے اور مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔