20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9جنوری 2020 ء ملتان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں زون نگران اور شعبہ
مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ملتان ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اسلامی
بہنوں سے نئی تقسیم کاری کے مطابق تقرری
کے اہداف طے کئے۔ اس موقع پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کو بڑھانے کی نیتیں بھی پیش کیں ۔