مدرسۃا لمدینہ بالغات کے تحت  8 جنوری2020ء کو پاکستان بھر کے مختلف مقامات میں دعائے حاجات اجتماعات کا سلسلہ میں ہوا جن میں طالبات اور مدرسات سمیت کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور پیارے آقا ﷺ کی پیاری امت کی غمخواری اور دلجوئی کے عظیم جذبے کے تحت آفتوں، مصیبتوں ، بیماریوں، گھریلوں ناچاقیوں اورتنگ دستوں کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کی گئیں ۔