پچھلے دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1 میں مجلس رابطہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ماہانہ اجتماع ذکر و نعت کرنے اور صدقات نافلہ پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں  شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1 میں قائم فاران اسکول کی اونر سے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں دارالسلام  ٹوبہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن کی 20 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں   اورنگی کابینہ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں اہل ثروت اسلامی بہن کے گھر ”جنت کا راستہ“کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شخصیات سمیت تقریباً 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت، نیت کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں  شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 12 میں ایک شخصیت کے گھرمحفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں  فیصل آباد کے علاقے جھنگ میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت خواتین سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں بلدیہ کابینہ ڈویژن سعیدآباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی  مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اورہفتہ وار اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شرکت کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے تحت 2جنوری2020ء کو حیدر آباد میں زون مشاورت اورکابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآبادزون نگران اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی حلقے کے نئے نکات سمجھائے نیز ماہانہ مدنی حلقے کے حوالے سے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 4 جنوری 2020ء کو راولپنڈی میں واقع دارالمدینہ سیٹلائٹ کیمپس میں”جنت کا راستہ“ کورس کا انعقادکیا گیا جس میں کم و بیش 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت کہ مدنی انعامات کیاہے؟ نیت کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ دارالسنہ للبنات کے تحت4جنوری2020ء کو گلشن اقبال میں قائم دار السنہ للبنات میں ”اسپیشل اسلامی بہن“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ہے۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیت کی اہمیت پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے مختلف کتب و رسائل پڑھنے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دارالمدینہ گجرات کیمپس میں نئے سیشن2020ء اور2021 ءکے لئے پری پرائمری اور پرائمری کلاس کے لئے داخلے اور انٹرویو کا سلسلہ 4 جنوری 2020ء سے شروع ہو چکا ہے ۔صبح8 بجے سےاسٹوڈنٹس اور مدرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا۔ اسٹوڈنٹس اور مدرز کا شوق اور جوش و جزبہ قابلِ دید رہا ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ دار المدینہ کو دن پچیسویں اور رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے۔


دعوت اسلامی کے تحت 2جنوری 2020ء بروز جمعرات  حیدر آباد میں ڈویژن سخی سلطان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران ومشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ حیدرآباد کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے۔ حیدرآباد کابینہ نگران اسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحائف بھی پیش کئے۔