15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لاہور ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت امتحان میں کامیاب اسلامی
بہنوں کے ذریعے دسمبر2019ء میں 45 نئے
مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا ہےجن میں پڑھنے کے لئے تقریباً 456 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا اور اب وہ اسلامی بہنیں وقت نکال کر روزانہ قراٰنِ پاک کی تعلیم حاصل کریں گی۔