15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے
فیڈرل بی ایریا میں واقع مینا بازار میں پارلر
کی بیوٹیشن اور شعبہ تجارت سے منسلک خواتین کے درس اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً 25اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے نیزہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔