مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت عنقریب تجوید القراٰن کورس کا آغاز ہورہا ہے
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت 20 جنوری2020ء سے 63 دن کا تجوید القراٰن کورس ( غیر
رہائشی) کا آغاز ہو رہا ہے جس کا دورانیہ 4 گھنٹے پر مشتمل ہے۔
اس کورس
کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں قراٰنِ پاک کی
درستی کے ساتھ اسلامی بہنوں کو تجوید
کے اہم قواعد سکھائے جائیں گے نیز فرض
علوم میں وضو، غسل اور نماز کے اہم مسائل کے ساتھ باطنی امراض سے آگاہی
بھی دی جائے گی نیز مکمل فیضان ِ تجوید، کتاب راہنمائے مدرسین پڑھا کر اسلامی بہنوں کو کامیاب اور بہترین مُدرِّسَہ
بنایا جائے گا جو کہ کامیابی کی صورت میں مدرسۃ المدینہ بالغات میں تدریسی
خدمات انجام دے سکتی ہیں۔
اس کورس میں اُن اسلامی بہنوں کو داخلہ دیا جائے گا جو ناظرہ پڑھی ہوئی
ہوں لیکن ناظرہ میں کامیاب نہیں ہوتی ہوں اس لئے ناظرہ میں کامیابی ہونے کے لئے ان کی مکمل تیاری کروائی
جائے گی۔
مزید معلومات کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں۔
Course.madrasbalighat@dawateislami.net
دعوت ِ اسلامی کے تحت 7 جنوری 2020ء کو حیدر آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد زون نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔ اس موقع
پر"جنت کا راستہ کورس " کی مدرسات کی تدریس کی تفتیش بھی کی گئی ۔
دعوتِ اسلامی کے تحت6 جنوری 2020ء کو جوہر ٹاؤن لاہور میں ایصال ثواب اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت7 جنوری 2020ء کو مجلس بیرون ملک کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے ہمراہ کراچی کے شہرصدر میں علاقائی دورہ کیا اور مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جنوری
2020ء کو ملیر کابینہ کراچی ایسٹ زون میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے ریجن اور زون علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ علاقائی دورہ کیا اور
مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے
بارے میں آگاہی فراہم کی نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جنوری
2020ء کو ہری پور کابینہ ہزارہ زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ علاقائی دورے کے نکات کو سمجھاتے ہوئے دو اسلامی بہنوں کی
ڈویژن سطح پر تقرری بھی کی۔ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نےان ذمہ دار اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور مدنی کاموں میں
عملی طور پرشرکت کرنے کا ذہن دیا۔
لانڈھی کورنگی کراچی ایسٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت6جنوری2020ء کولانڈھی کورنگی کراچی ایسٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے، ماتحت کی اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہانہ
کارکردگی نمایاں ہونے پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت6 جنوری2020ء کو لیاقت آباد
کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔ نگرانِ کابینہ اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنو ں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی کارکردگی کو
مضبوط کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہداف دئیے۔
دعوتِ اسلامی کے تحت6 جنوری2020ء کو ڈرگ روڈ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ نگرانِ کابینہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنو ں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے شعبے کو مزید مضبوط کرنے، مدنی انعامات کے بستے لگانے، ہفتہ وار رسالے کی
کارکردگی نمایاں کرنے اورمدنی انعامات اجتماع منعقد کروانے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت
2تا 4 جنوری 2020ء کوسُر جانی کابینہ کے ڈویژن
جذبۂ مرشد میں چار مقامات پر”جنت کا راستہ“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و
بیشں 117 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھر بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غوروفکر کرتے
ہوئے اپنے مدنی انعامات پر عمل بڑھانے ، مدنی
انعامات کا نصاب یاد کرنے اور دارالسنہ میں ہونے والے 12 روزہ اصلاح اعمال کورس
کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں فیروز پور روڈ
ڈویژن کاہنہ بازار میں تین روز پر مشتمل "جنت کا راستہ " کورس کا اہتمام ہواجس میں تقریباً
23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شمالی لاہور زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو یومیہ 47 مدنی انعامات پر عمل
کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار، ماہانہ اور
سالانہ مدنی انعامات پر عمل کا طریقہ بھی سمجھایا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت
2تا 4 جنوری 2020ء کو لیاقت آباد کراچی ایسٹ زون
میں 19 مقامات پر”جنت کا راستہ“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیشں 375
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کورس کے اختتام
پر 279 اسلامی بہنوں نے روزانہ غوروفکر کرنے کی نیت کیں، 255 اسلامی بہنوں نے مدنی
انعامات کا نصاب یاد کرنے جبکہ 19 اسلامی بہنوں نے دارالسنہ میں 12 روزہ اصلاح
اعمال کورس کرنے کی نیتیں پیش کیں۔
Dawateislami