7 جنوری2020ء  بروزمنگل نگران عالمی  مجلسِ مشاورت کا  ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی  بکنگ، تحریری مقابلے میں حصہ لینے  کی مضبوط ترکیب کے سلسلے میں  ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی ذمہ دار، پاکستان نگران اسلامی بہن،جامعۃ المدینہ ذمہ دار( پاک سطح )، مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار (پاک سطح)، مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار (عالمی سطح) اور پاکستان کی ریجن نگران  کے ساتھ مشورہ  ہوا جس میں  ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذمہ دار  کا جنوری کے آخر  سے فروری کے درمیان تک کم و بیش 20 دن کے سفر کے حوالے سے مشورہ ہوا۔بعدِ سفر کارکردگی فارم کے ذریعے  سے اس کےفالو اپ کا سلسلہ ہوگا۔