دعوتِ اسلامی کے تحت 4,3,2جنوری2020ء کو کراچی ریجن کے کوئٹہ زون میں آٹھ مقامات پر” جنت کا راستہ“کورس کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 131 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھر ےبیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ غوروفکر کرتے ہوئے اپنے مدنی انعامات بڑھانے ، مدنی انعامات کا نصاب یاد کرنے اور دارالسنہ میں ہونے والے 12 پر مشتمل اصلاح اعمال کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔