15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کے تحت 7 جنوری 2020ء کو حیدر آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد زون نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔ اس موقع
پر"جنت کا راستہ کورس " کی مدرسات کی تدریس کی تفتیش بھی کی گئی ۔