15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ للبنات کے تحت پچھلے دنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مد نی مشورہ ہوا جس میں
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے
ذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی کے حوالے سے نکات دئیے نیز شعبے
کے کام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے اہداف کو
مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔