تھر زون عمر
کوٹ کابینہ اور کنڈری کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام تھر زون عمر کوٹ
کابینہ اور کنڈری کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد
ریجن نگران اسلامی بہن نےانصاف اور عدل کے
تقاضوں کے مو ضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سےنکات فراہم کئے۔
حیدرآباد کابینہ کے علاقے ہیرآباد میں ایک شخصیت
کے گھر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 اکتوبر 2020ء
کو حیدرآباد کابینہ کے علاقے ہیرآباد میں
ایک شخصیت کے گھر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین
نے شرکت کی۔
صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کواپنے پیارے نبیﷺکے دین کی خاطر
قربانیوں کے واقعات بتاتے ہوۓ اسلامی بہنوں کو راہ خدا میں آنے والی آزمائشوں پر
صبر کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کی نیت کی ۔
صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار کے ترغیب دلانے
پر اہل خانہ نے ہاتھوں ہاتھ آئندہ ماہ ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے 1 یونٹ ذمہ دار
کو جمع کروا کر رسید حاصل کی۔
میرپور خاص
زون کے شہر ٹنڈوالٰہ یار ڈویژن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میرپور
خاص زون کے شہر ٹنڈوالٰہ یار ڈویژن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات
فراہم کئے۔
کراچی میں
تمام اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام06 اکتوبر 2020ءکو کراچی میں تمام اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون
ملک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ بیرون ملک اور بیرون شہر میں مقیم اسلامی بہنوں نے بذریعہ اسکائپ اس مدنی مشورے
میں شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی
بہنوں کو بالعموم روزانہ اور بالخصوص ربیع الاول میں آقاﷺپر زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھنے کی ترغیب
دلائی نیزمختلف ریجن اور شعبے کی ترقی کے لئے کیا کیا اقدامات کئے جائیں اس پر بھی
کلام ہوا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن کا ڈویژن اور مشاورتوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ
زون نگران
اسلامی بہن کا کابینہ و مشاورت اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
کراچی ریجن
نگران اسلامی بہن کا ریجن مشاورتوں اور زون نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ماہانہ مدنی
مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 3 اکتوبر 2020 ء کو کراچی،بابری
چوک کے قریب مدرسہ ادریس گارڈن میں ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس پر ریجن نگران اسلامی
بہن نے محاسبہ کے موضوع پر بیان کیا اور
ذمہ داران کی تربیت کی۔
مدنی مشورے
میں خصوصیت کے ساتھ شعبہ جات کی ریجن سطح ذمہ دار مدرستہ المدینہ
للبنات، فیضان مرشد، فیضان آن لائن اکیڈمی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں مجلس مالیات نے ای رسید اکاؤنٹ کھولنے،
مجلس شب و روزنے مدنی خبریں دینے اور مجلس اوراد عطاریہ میں جہاں بستے پر مدنی
عملہ کم ہے اس تقرری کو مکمل کرنے کے اہداف دئیےاسی ماہ ان اسلامی بہنوں کی تربیت
کی جائے گی۔
پاک
مشاورت مجلس اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی
بہن کا ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 03 اکتوبر 2020ء کو
کراچی گلزار ہجری کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں،
ڈویژن نگران اور مشاورتوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے شعبہ جات کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے لاک ڈاؤن سے پہلے اورموجودہ کارکردگی میں تقابل کا ذہن دیا اور شیڈول جمع
کروانے نیزماتحت سے کارکردگی وصول کرنے کا ہدف دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام03 اکتوبر 2020 ء کوکراچی
صدر ادریس گارڈن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورتوں اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ”محاسبہ کے موضوع“ پر بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہر مدنی
کاموں کے لئے اپ ڈیٹ رہنے،اپنی منزل کو پانے اور شرعی و دینی مسائل سیکھتے رہنے کا
ذہن دیا۔
Dawateislami