24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام08 اکتوبر 2020ء کو
لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگرا ن اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مزید مدنی کاموں کو
بڑھانے کے لئے نئےمقامات پر مدنی
کام کا آغاز کرنے ، درس و بیان کے مدنی حلقے لگانے،نئی معلمات و مبلغات تیار کرنے اور تقرریوں کو مکمل کرنے کے اہداف دیئے ۔