اسلامی بہنوں کو علومِ دینیہ سے روشناس کروانے،
قرآن و حدیث کی تعلیمات سے انہیں آگاہ کرنے اور مختلف موضوعات پر اُن کی رہنمائی
کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے مختلف کورسز و سیشنز کا انعقاد
کیا جاتا ہے۔
معلومات کے مطابق ماہِ اپریل 2026ء میں دعوتِ
اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز و سیشنزمنعقد
ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
ماہِ اپریل میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی مجموعی کارکردگی کچھ یوں رہی :
|
کورس کی تعداد:59 |
مقامات کی تعداد:4 ہزار
388 (4,
388) |
شرکاء کی تعداد :85 ہزار
925 (85,
925) |
|
سیشنز کی تعداد: 94 |
مقامات کی تعداد:31 ہزار 712 (31, 712) |
شرکاء کی تعداد:2 لاکھ 59 ہزار 695 (2, 59, 695) |
(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے
لیے ”ٹیچرٹریننگ
کورس“ منعقد کیا گیا۔ یہ
کورس آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ پاکستان میں ناظمات، اسٹاف اور
اجیر اسلامی بہنوں کے لیے ”ٹیچر ٹریننگ کورس“،”لرننگ سیشن“ اور ”نظامت
کورس“ منعقد کیے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:11 |
شرکاء کی تعداد: 119 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 3 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس
کی تعداد: 3 |
مقامات
کی تعداد:12 |
شرکاء
کی تعداد: 122 |
(2)شعبہ رہائشی
کورسز :
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لیے Islam _The
path to eternal success ، Islamic
leadership development course ، 8 Deeni Kam Course (3 days) Faizan e Namaz
Course (3 days)& 2days منعقد
کیے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اردو اور
بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔پاکستان میں
ہماری آئیڈل کورس ، علم نور ہے کورس، فیضانِ قرآن کورس، فیضانِ نماز کورسز رہائشی
اور اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 802 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:8 |
شرکاء کی تعداد: 250 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 9 |
مقامات کی تعداد:21 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 52 (10,
52) |
(3)شعبہ
قرآن ٹیچر ٹریننگ:
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں (جنہوں نے مدنی
قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ
سکتی ہوں) کے لیے ”مدنی قاعدہ کورس“، ”قرآن ٹیچنگ کورس“ اور ”تجوید القرآن کورس“ منعقد کیے گئے۔ یہ
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز ا ردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل
اور ہندی زبان میں منعقد کیے گئے۔پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور
بلوچی زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:750 |
شرکاء کی تعداد:7 ہزار 916 (7, 926) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:70 |
شرکاء کی تعداد: 346 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:820 |
شرکاء کی تعداد:8 ہزار 262 (8,
262) |
(04)شعبہ
روحانی علاج:
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں ایک دہرائی سیشن ہواجبکہ پاکستان میں مدنی انتخاب میں کامیاب
ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے ”روحانی علاج کورس“ رہائشی منعقد کیا گیا۔یہ کورس رہائشی اور اردو زبان میں کروایا گیا۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:9 |
شرکاء کی تعداد: 77 |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:2 |
شرکاء کی تعداد:8 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:9 |
شرکاء کی تعداد: 99 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:2 |
شرکاء کی تعداد:8 |
(05)شعبہ کفن دفن:
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لیے ”غسل میت و کفن کورس“ اور تکفین سیشن منعقد
کیے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔ پاکستان میں ”اسراف“، ”ایصال ثواب کورس“،”نوحہ
اور شریعت کورس“، ”تکفین کورس“ اور ”غسل
میت و کفن کورس“فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار 305 (1, 305) |
شرکاء کی تعداد:20 ہزار 402 (20, 402) |
|
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:12 ہزار
460 (12, 460) |
شرکاء کی تعداد:25 ہزار 64
(25, 064) |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:82 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 356 (1, 356) |
|
سیشنز کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:35 |
شرکاء کی تعداد:717 |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار 387 (1,
387) |
شرکاء کی تعداد:21 ہزار 578 (21,
578) |
|
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:12 ہزار
495 (12, 495) |
شرکاء کی تعداد:25 ہزار
781 (25, 781) |
(06)شعبہ
مدنی کورسز:
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ
داران کے لیے مسافر کی نماز کورس ، آئیے نماز درست کریں، مریض کی نماز، قرآن اور
سائنس کورس ، جادو اور جنات، طہارت کورس، مسافر کی نماز سیشن ، طہارت سیشن، فیضان
حج و عمرہ، تفسیر کورسز، بیٹے کا کردار ، Our Enemie، Hidden wall, ہفتہ وار
سنتوں بھرا اجتماع، اسراف و مہنگائی، جنت و دوزخ کیا ہے؟، زندگی کی کہانیاں، قرآن
اور سائنس سیشن ، صحت مند زندگی، فیضانِ عمرہ، فیضانِ ایمانیات، فیضانِ صحابیات،
قصیدہ بردہ شریف، کامیاب لوگ ، کفن دفن کورس، بیٹی کا کردار کورس ، تصوف اور
تقلید، جنت کا راستہ، خواتین اسلام، فضائل صبر و شکر، مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد،
آئیے نماز درست کریں، خلفائے راشدین، پردے کے برے میں سوال وب، فیضان ایمانیات،
اندھیرے سے اجالے کی طرف،نیکیاں اور نیت،باطنی امراض، عید عبادت اور قربانی، دینی
کام کورس، تربیت اولاد، سیرت مصطفیﷺ، حسن کردار Other language, شافعی فقہ، path of
Jannah, Stages of life, قصیدہ بردہ شریف، Usage of Islam,
Blessings of Zakat, Islamic Heros,
Always the Speak Truth, Moral Development, The Heavenly Journey, Weekwnd
wisdom, Other language منعقد کیے گئے۔
یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن
لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کیے
گئے۔پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کیے گئے نیز یہ سیشنز و
کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:2 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار 830 (1, 830) |
شرکاء کی تعداد:23 ہزار 883 (23, 883) |
|
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:2 ہزار
909 (2, 909) |
شرکاء کی تعداد:68 ہزار
574 (68, 574) |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 21 |
مقامات کی تعداد:167 |
شرکاء کی تعداد:2 ہزار 865 (2, 865) |
|
سیشنز کی تعداد: 39 |
مقامات کی تعداد:143 |
شرکاء کی تعداد:2 ہزار 197
(2, 197) |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 23 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار 997 (1,
997) |
شرکاء کی تعداد:26 ہزار 748 (26,
748) |
|
سیشنز کی تعداد: 41 |
مقامات کی تعداد:3 ہزار 52
(3, 052) |
شرکاء کی تعداد:70 ہزار
771 (70, 771) |
(07)شعبہ
گلی گلی مدرسۃ المدینہ:
اپریل 2026ء، پاکستان میں بچوں کے زندگی کی کہانیاں / صفائی
نصف ایمان ہے /قران اور سائینس سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔بیرونِ ملک
میں بچوں کے لیے قرآن اور سائنس سیشن منعقد کیے گئے۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد:3 |
مقامات کی تعداد:14 ہزار
820 (14, 820) |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 47
ہزار 430 (1, 47, 430) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:2 |
شرکاء کی تعداد:62 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:14 ہزار
822 (14, 822) |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 47
ہزار 492 (1, 47, 492) |
(08)شعبہ
جامعۃ المدینہ گرلز :
پاکستان میں اسلامی بہنوں کے لیے ”فہمِ قرآن کورس“ منعقد کیا گیا۔
یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کیا گیا ۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:87 |
شرکاء کی تعداد: 617 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد: 87 |
شرکاء کی تعداد: 617 |
(09)شعبہ نیو
سوسائٹیز :
اپریل 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لیے صفائی نصف ایمان ہے، زندگی کی کہانیاں، قرآن اور
سائنس، حج تربیت،مستعمل پانی کے شرعی احکام،نجاست کا بیان ،وضو کا طریقہ، ایصال
ثواب، کفن دفن،طہارت، نماز درست کیجئے،جنت کا راستہ،آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم، سیشن،طہارت کورس، اسلامی بہنوں کے مخصوص مسائل،
زکوۃ کورس، کفن دفن تربیت،عید قربان کے مسائل،غسل کے فرائض ،نماز کے مسائل سیشنز اور کورسز منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:10 |
مقامات کی تعداد:36 |
شرکاء کی تعداد: 369 |
|
سیشنز کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:38 |
شرکاء کی تعداد:956 |
(10)شعبہ تعلیم:
اپریل 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز ،ڈاکٹرز اور
نرسز کے لیے Eid Milan Meetups, Glow and Grow
sessions کروائے گئے۔یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے
نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔
بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لیے mental health in Islam،Information
about pulsirat،'end of tim،identity crisis Madina pak k
fazail،qurbani k fazail،fastingpilor of islam،'Understanding
Autism،'How to be a good daughter،'Exam success without stress،'Self esteem،'How to be a
good student،Virtues of patience،Mental Health and Islamcash your
abilities سیشنز منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ سیشنز انگلش اور اردو میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:471 |
شرکاء کی تعداد:5 ہزار 16 (5, 016) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 29 |
مقامات کی تعداد:126 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 543
(1, 543) |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 31 |
مقامات کی تعداد:597 |
شرکاء کی تعداد:6 ہزار 559
(6, 559) |
(11)شعبہ حج و عمرہ:
اپریل 2026ء، پاکستان سے عمرہ پر جانے والیوں
اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور ”رفیق
الحرمین کورس“ منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن و کورس اردو زبان میں منعقد کیے
گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:7 |
شرکاء کی تعداد:51 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:706 |
شرکاء کی تعداد:8 ہزار 92 (8, 092) |
(12)شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات:
اپریل 2026ء، بیرونِ ملک میں کورس مسافر کی نماز اسلامی بہنوں کے لیےآن لائن اردو زبان میں
منعقد کیا گیا۔
|
بیرونِ ملک |
کورس کی تعداد1 |
مقامات کی تعداد:12 |
شرکاء کی تعداد: 50 |
Dawateislami