10 صفر المظفر, 1448 ہجری
ذمہ داران کا آن لائن مشورہ، بحریہ ٹاؤن میں دینی
کام کو فروغ دینے پر تبادلہ ٔخیال
Sat, 25 Jul , 2026
4 hours ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 14 جولائی 2026ء کو ایک اہم
آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ
کراچی سٹی اور نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے کے دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے بحریہ ٹاؤن میں دینی سرگرمیوں کو بڑھانے کے موضوع پر تفصیلی گفتگو
کی اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔
Dawateislami