24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام08 اکتوبر 2020ء کو
لاہور ریجن گلگت بلتستان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگرا ن اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزید
بڑھانے، مدرسات کو مدرستہ المدینہ بالغات
کا ٹیسٹ دلوانے نیز شیڈول بنانے کا ذہن دیا۔