24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
راولپنڈی کینٹ
کابینہ کے ذیلی حلقے بینکرز کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی
حلقے بینکرز کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے”
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے تصوف“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔