24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ و
شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن
کا عالمی مجلس مشاورت کے اجلاس میں شرکت
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کے مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مجلس رابطہ و شعبہ
تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
عالمی مجلس مشاورت کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔