24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کابینہ
نگران اسلامی بہن کا کابینہ مشاورتوں اور
ڈویژن نگران اور مشاورتوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر2020 ء کو کراچی
رنچھوڑلائن میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیاجس میں کابینہ اور ڈویژن مشاورت ذمہ داران نے شرکت
کی۔
اپنے کاموں کو کس طرح بہتر انداز میں کیا جاسکتا
ہے سمجھایاگیا نیز ذمہ داران سے ٹیلی تھون
کے اہداف بھی لئے اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام ہوا۔ مشاورتوں سے ان کے مسائل سن کر حل بتائے۔