دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ستمبر2020ء میں پاکستان بھر میں ماہانہ آٹھ مدنی کام کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3ہزار685

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:49ہزار716

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:66ہزار714

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 3ہزار192

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:32ہزار975

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 8ہزار28

اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1لاکھ52ہزار203

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ): 13ہزار514

تعداد ماہانہ مدنی حلقہ:481

ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 8ہزار565

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 32ہزار107