24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شب و روز ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شب و روز کے زیراہتمام 9
اکتوبر 2020ء بروز جمعہ شب و روز ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہوا جس میں فیصل آباد ،لاہور، ملتان،
اسلام آباد، کراچی اور حیدرآباد کی شب و روز ذمہ دار ریجن سطح اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی پھول سمجھائے نیز مدنی خبریں وصول کرنے اور بنانے کا طریقہ بتایا ۔ شعبہ کے
مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔