اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے  زیر ِ اہتمام 13 تا15 مارچ 2020ءکو ہنداجمیر کے شہر (ناگور ،موڈاسا ، اجمیر ، جبلپور ، کچ ، اندور ، بھروچ ، بروڈا ، احمدآباد ، کوٹا )میں 100 مقامات پر”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں 3ہزار 648 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


14 مارچ  2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام دہلی ریجن کے شہرنینیتال میں”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام14 مارچ 2020ء کو ممبئی ریجن کے شہرسرسی، کرناٹک میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ا جتماع میں محاسبے پر کلام ہوا نیزفکرِ مدینہ کا ذہن دیاگیا جبکہ مدنی انعامات کے رسالے کے سُوالات آسانی کے ساتھ سمجھائے گئے بعد میں مدنی انعامات کے رسالے تقسیم بھی کئے گئے۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر ریجن کے موڈاسا زون میں”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج، معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر ریجن کی سوراشٹر زون میں ” فیضان زکوۃ کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟غیر مسلم سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع ملا نیز اسلامی بہنوں نے اگلے مہینے ہونے والے ”رمضان کیسے گزاریں“ کورس کرنے اورکروانےکی نیتیں کیں۔


اجمیر ریجن کی ناگور زون میں  19 مقامات پر اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 482 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو معجزۂ معراج اور رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر ریجن جبلپور زون کی چھترپور کابینہ میں ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں بھروچ ڈویژن کے دو مدرستہ المدینہ للبنات میں ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 111 طالبات نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں ہندبروڈا زون کی ڈویژن بھروچ اور واپی کابینہ میں 30 مقامات پر”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 256 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو معجزۂ معراج اور فضائل رجب المرجب کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز“ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 مارچ 2020ء کو اراکین عالمی مجلس اور اراکین مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےاور مختلف مسائل پر باہم تبادلہ خیال کیا۔


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام تنزانیہ دارالسلام کابینہ کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس کی رکن سینٹرل افریقہ کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بیان کرتے ہوئےدعوت اسلامی کےلئے ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔


 پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر زون کے علاقے چورو میں تین دن پر مشتمل” فیضان زکوۃ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنو ں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ غیر مسلم سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔