دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام6 مئی 2020ء کو مدنی ریجن عرب شریف میں زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک نگران اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے اور منسلک و شخصیات اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔