دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 11اگست 2020ء کو فیصل آباد ریجن میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی دورہ کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا اور شعبےکے مدنی کاموں کو بڑھانے کے اہداف دئیے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ  کے زیر ِ اہتمام راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے میں علاقائی دورےکا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی2020  بروز منگل لاہور ریجن نگران نے بذریعہ فون علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں کوون ڈے سیشن اور مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام جون 2020 میں   پاکستان میں 7395پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں 7739اسلامی بہنوں نے ٹیلی فون کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا بہت ساری اسلامی بہنوں نے ون ڈے سیشن میں شرکت فرمائی ۔ اور مدنی چینل کے مختلف سلسلے دیکھنے کی نیت کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل واہگہ کابینہ مین تین مقامات پر کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی  دورہ کے 26 منٹ کے حلقے کی ترکیب بنی جس میں شرکت کرنے کی سعادت پانے والی اسلامی بہنوں نے مدنی چینل کے پروگرامز دیکھنے کی بھی نیت کا اظہار کیا اور دوسروں کو بھی دعوت دینے کی نیت فرمائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل کابینہ فیروز پور روڈ کی ڈویژن پرانہ کاہنہ میں 4 مقامات پر  کانفرنس کال کے زریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے حلقہ کی ترکیب ہوئی۔ علاقائی دورہ میں ڈویژن ذمہ دار، مدنی انعامات ذمہ دار، شارٹ کورسز ذمہ دار اور ہفتہ وار اجتماع پاک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 14 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی چینل پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت دینے کی بھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی بروز منگل کابینہ فیروز پور روڈ کی ڈویژن کاہنہ نو میں کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے حلقہ کی ترکیب ہوئی۔

علاقائی دورہ میں زون مدنی انعامات ذمہ دار ، زون مالیات ذمہ دار، کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار، ڈویژن علاقائی دورہ کی ذمہ دار، علاقہ ذمہ دار، ذیلی ذمہ داران سمیت 29 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔

ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی چینل پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت دینے کی بھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام علاقائی دورہ زون ذمہ دار  اسلامی بہن نے 14 جولائی 2020 ء بروز منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ڈیرہ اسماعیل کابینہ میں علاقائی دورہ ہوا۔اس علاقائی دورے میں مبلغہ اسلامی بہن نےاحسن انداز میں مدنی کاموں کی بھر پور ترغیب دلائی اور لاک ڈاؤن کے دوران بھی مدنی کام جاری وساری رکھنے کی ترغیب دلائی۔

مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع سننے اور دلوں کی راحت سلسلہ دیکھنے اور دوسروں کو دکھانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔ علاقائی دورہ شعبے میں موجودہ کمزوریوں کو دور کرنےکی احسن طریقے سےتفہیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار علاقائی دورہ محفلِ نعت میں 26 منٹ مدنی پھول پڑھنے کے علاوہ انفرادی طور پر ٹیلی فونک نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سےذہن سازی فرمائی۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کو سراہتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی فرمایا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی بروز منگل پشاور زون میں اسکائپ کے ذریعےریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ذمہ دران کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا جس میں نیکی کی دعوت کے مدنی پھول بیان کیے۔اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نےبھر پور انداز میں لاک ڈاؤن کے دوران مدنی کام جاری وساری رکھنے کی ترغیب دلائی۔

مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع سننے اوردلوں کی راحت سلسلہ دیکھنے اور دوسروں کو دکھانے کی بھی ترغیب دلائی۔ علاقائی دورہ شعبے میں موجودہ کمزوریوں کو دور کرنےکی احسن طریقے سےتفہیم فرمانے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار علاقائی دورہ محفل نعت میں 26 منٹ مدنی پھول پڑھنے کے علاوہ انفرادی طور پر ٹیلی فونک نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سےذہن سازی فرمائی۔ ذمہ داران کے مدنی کاموں کو سراہتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام09 جولائی 2020ء کو فیروز پور روڈ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام ڈویژن کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورنیکی کی دعوت کے فضائل بیان کرتے ہوئے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پنڈی کینٹ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پنڈی اسلام آباد کی زون علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے اور شرکت کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام07 جولائی 2020ءکو فیروز پور روڈ کی ڈویژن نشتر کالونی میں بذریعہ کانفرنس کال مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن علاقائی ذمہ دار، کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار، کابینہ تجہیز و تکفین کی ذمہ دار، علاقہ مدنی انعامات ذمہ داراور علاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے تفصیلاً بریف کیا نیز ون ڈے سیشن میں شرکت کرنےاور اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی۔