20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 11اگست
2020ء کو فیصل آباد ریجن میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی
مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی
دورہ کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا اور
شعبےکے مدنی کاموں کو بڑھانے کے اہداف دئیے گئے۔