دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی بروز منگل کابینہ فیروز پور روڈ کی ڈویژن کاہنہ نو میں کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے حلقہ کی ترکیب ہوئی۔

علاقائی دورہ میں زون مدنی انعامات ذمہ دار ، زون مالیات ذمہ دار، کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار، ڈویژن علاقائی دورہ کی ذمہ دار، علاقہ ذمہ دار، ذیلی ذمہ داران سمیت 29 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔

ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی چینل پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت دینے کی بھی نیتیں کیں۔