18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو سرگودھا زون کی علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
تا کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کو کارکردگی فارم پُر کرکے
دینے، کارکردگی شیڈول ذمہ دار کو جمع کروانے اور ماتحت سے وصول کر کے چیک کرنے کا ذہن دیا۔