دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل کابینہ فیروز پور روڈ کی ڈویژن پرانہ کاہنہ میں 4 مقامات پر  کانفرنس کال کے زریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے حلقہ کی ترکیب ہوئی۔ علاقائی دورہ میں ڈویژن ذمہ دار، مدنی انعامات ذمہ دار، شارٹ کورسز ذمہ دار اور ہفتہ وار اجتماع پاک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 14 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی چینل پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت دینے کی بھی نیتیں کیں۔