ریجن حیدرآباد نگران اسلامی بہن کی علاقائی دورہ براۓ نیکی کی دعوت میں شرکت

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن کی ایبٹ آباد کابینہ کے علاقائی دورہ میں شرکت

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام15ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ایبٹ آباد کابینہ کے علاقائی
دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور شارٹ کورسز
کرنے کی دعوت پیش کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے گوجرانولہ سیشن کورٹ کے اطراف میں ہونے والے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت اور شارٹ کورسز کرنے کی دعوت پیش کی۔
علاقائی دورہ کابینہ سطح ذمہ دار کا ڈویژن، علاقہ اور
مشاورتوں کے ساتھ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام کراچی کھارادر(کیماڑی) میں 10 ستمبر 2020 ء کو کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن، علاقہ اور مشاورتوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد زون نگران اسلامی بہن
کا جڑچرلہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعۂ اسکا ئپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9 ستمبر 2020 ء کو حیدرآباد
زون نگران اسلامی بہن نے جڑچرلہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعۂ اسکا ئپ مدنی مشورہ لیاجس میں 7 زون مشاورت اور 6
کابینہ نگران کے اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیراہتمام 8 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقہ کھارادر (کیماڑی) میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن، کابینہ نگران اور
دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیراہتمام 10 ستمبر 2020 ء کو کراچی کےعلاقہ
لانڈھی6 میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون
تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن میں علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن
ریجن اور اراکین زون ذمہ دار اسلا می بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور علاقائی دورہ کے شرکا کی تعداد بڑھانے نیز تقرریاں مکمل
کرنے پر کلام کیا ۔ ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کے اہداف دئیے۔
علاقائی دورہ ذمہ دار ریجن سطح اسلامی بہن نے
علاقائی دورہ ذمہ داران کے ساتھ زون سطح کا ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام05 ستمبر 2020ء کوعلاقائی
دورہ ذمہ دار ریجن سطح اسلامی بہن نے علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ زون سطح کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں ریجن مشاورت ذمہ دار سمیت
دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کاساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام03
ستمبر2020ء کو فیصل آباد ریجن علاقائی
دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کاساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
ہواجس میں فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ شعبے
کے اہم نکات پر تربیت کی اور مدنی کاموں کو بڑھانے کےلئے اہم مدنی پھول دئیےنیزکارکردگی
شیڈول اور ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے۔

دعوت اسلامی
کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سرگودھا زون میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں زون تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ریجن علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے مدنی کاموں کو
بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور کارکردگی شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیز
ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی
دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شمالی زون کی تمام کابینہ علاقائی
دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن
علاقائی دورہ ذمہ دار نے مشورے میں نیکی کی
دعوت کے فضائل بیان کرتے ہوئے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کی ترغیب دلائی، گھر گهر
جا کر نیکی کی دعوت دینے اور تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف دیا ،علاقائی دورہ اور محفل
نعت میں تقسیم رسائل کی نیت کروائی نیز شیڈول
جدول اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور نئے کارکردگی فارم
کا نفاذ کیا۔